خیرپور: کار کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق

Sep 14, 2025 | 23:00:PM
خیرپور: کار کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )سندھ کے شہر خیرپور میں کار کھائی میں گر گئی، خیرپور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر کار کھائی میں گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق حادثے میں 2 بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔

چاروں افراد کی لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
 

یہ بھی پڑھیں :قومی سپنر ابرار احمد ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے