ستمبراکتوبراہم مہینے،شیخ رشید نے بڑا بیان دیدیا

Sep 14, 2022 | 13:32:PM
ستمبراکتوبراہم مہینے،شیخ رشید نے بڑا بیان دیدیا
کیپشن: شیخ رشید
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بجلی کے بل، بچوں کی فیس اور مکان کے کرائے کے بعد غریب کا چولہا نہیں جلتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 70 وزراء، 240 روپے کا ایک ڈالر اور 4000 من آٹا غریب کی مزید بربادی ہے۔