سری لنکن اداکارہ بھی نسیم شاہ کی مداح نکلیں

Sep 14, 2022 | 12:26:PM
 بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد سری لنکن اداکارہ نے بھی پاکستانی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی وڈیو اپنے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر شئیر کر دی۔ اداکارہ نسیم شاہ کو داد دیے بغیر نہ رہ سکیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد سری لنکن اداکارہ نے بھی پاکستانی فاسٹ بالر نسیم شاہ کی وڈیو اپنے انسٹاگرام اکاوئنٹ پر شئیر کر دی۔ اداکارہ نسیم شاہ کو داد دیے بغیر نہ رہ سکیں۔

تفصیلات کے مطابق ایشا کپ میں اعلی کارکردگی دکھانے والے پلیئر کے چرچے دوسرے ممالک میں بھی ہونے لگے۔ نسیم چاہ کے مداحوں میں شوبز کے اداکار بھی شامل ہیں۔ 

اروشی روٹیلا کے بعد سری لنکن اداکارہ یہالی تاشیا نے بھی انسٹاگرام پرنسیم شاہ کی پرفارمینس کی ویڈیوشئیر کی۔ ویڈیو پر کسی بھی قسم کا تحریری پیغام نہیں لکھا گیا البتہ ایموجیز کے ذریعے  پسندیدگی کے جزبات کا اظہار کیا گیا۔ مدت مکمل ہونے کی باعث اکاؤنٹ پر موجود نہیں ہے لیکن یہ سوشل میڈیا پر مقبولیت پا رہی ہے۔