ایشین سنوکرچیمپئن شپ۔۔ پاکستان کے دونوں کیوئسٹ فائنل میں پہنچ گئے

Sep 14, 2021 | 18:39:PM
ایشین سنوکرچیمپئن شپ۔۔ پاکستان کے دونوں کیوئسٹ فائنل میں پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ایشین سنوکرچیمپئن شپ قطر میں جا ری ہے،  پاکستان کے دونوں کیوئسٹ ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق راﺅنڈ کے آخری میچ میں قومی کھلاڑی حارث طاہر نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ کو شکست دی جبکہ بابر مسیح نے قطر کے کیوئسٹ کو تین کے مقابلے میں چار فریم سے ہرایا۔ایشین سنوکرچیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے آج رات ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا