میڈم نور جہاں کی نواسی نتاشا کا شادی میں دلکش ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل  

Sep 14, 2021 | 17:11:PM
میڈم نور جہاں کی نواسی نتاشا کا شادی میں دلکش ڈانس۔۔ ویڈیو وائرل  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی معروف گلوکارہ ملکۂ ترنم میڈم نور جہاں  کی پو تی اور معروف  بیوٹیشن نتاشا علی کی شادی میں دلکش ڈانس کرتے ویڈیو منظرعام پر آئی۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان کی لیجنڈری گلوکارہ ملکۂ ترنم میڈم نور جہاں کی نواسی نتاشا علی ایک معروف  بیوٹیشن ہیں،پاکستان میں وہ اپنے نام سے "نتاشا سیلون" بھی چلارہی ہیں۔ نتاشا علی ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی نواسی اور حنا درانی کی بیٹی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:محبت برسادیناتم ساون آیا ہے۔۔ترکی سے حریم شاہ کا نئی ویڈیو میں زبر دست ڈانس

 نتاشا علی نے 2017 میں علی لاکھانی سے شادی کی، شادی کے موقع پر ایک شاندار تقریب بھی منعقد کی گئی۔ویڈیو میں وہ اپنے شوہر علی لاکھانی کے ساتھ ایک خاندانی شادی میں رقص کرتی ہوئی دکھائی دیں ۔نتاشا نے اس ویڈیو کو اپنے یوٹیوب چینل پر شیئر کیا،نتاشا کے مداحوں نے اس ویڈیو کو خوب پسند کرتے دلچسپ کمنٹس بھی کئے۔