چیف جسٹس گلزار احمدسرکاری دورے پر انڈونیشیا چلے گئے

Sep 14, 2021 | 12:56:PM
چیف جسٹس گلزار احمدسرکاری دورے پر انڈونیشیا چلے گئے

 (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد تین روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا روانہ، عمر عطا بندیال قائم مقام چیف جسٹس ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس  سرکاری دورے پر انڈونیشیا چلے گئے ہیں جبکہ ان کی عدم موجودگی میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال قائم مقام چیف جسٹس ہوں گے۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:    خوشخبری۔۔۔وزیر خزانہ کاآٹے کی قیمتوں میں کمی کا دعوی