اہم سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

Oct 14, 2023 | 15:27:PM
اہم سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیپلز پارٹی میں لاہورکےمختلف علاقوں سےتعلق رکھنےوالی سیاسی شخصیات کی شمولیت اختیار کر لی۔
پی پی 163سےآزادامیدوارپرویزشفیع، غلام مصطفیٰ کی پیپلزپارٹی میں شمولیت،لیگی رہنماحاجی اصغرعلی ڈوگر،والٹن سےمحمدافضل نور پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے۔
نشترکالونی کےمہرمحمدکفیل نےساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی؟،اوگرانے بھی بڑا قدم اٹھا لیا