سونا پھر مہنگا ،ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Nov 14, 2022 | 17:57:PM
سونا,مہنگا ،ایک ,تولہ ,کتنے, چاندی , ڈالر
کیپشن: سونا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونا پھر مہنگا ہو گیا،ایک تولہ سونا 100 روپے اضافے سے 1 لاکھ 56 ہزار روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونا 84 روپے اضافے سے 1 لاکھ 33 ہزار 744 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 1680 روپے پر برقرار رہی،عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کمی سے 1757 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔