ویسٹ انڈیزخواتین کرکٹ ٹیم نے ون ڈے سیریز جیت لی

Nov 14, 2021 | 21:10:PM
ویسٹ انڈیز،خواتین کرکٹ ٹیم
کیپشن: ویسٹ انڈیزخواتین کرکٹ ٹیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کی خواتین  کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو تیسرے اور ون ڈے میں  ہرایا  کرسیریز اپنے نام کرلی۔ 

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کی 

مہمان ٹیم نے 226 رنز کا ہدف 44اوورز میں پورا کر دیا ،کپتان اسٹیفنی ٹیلر نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی ۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 7 وکٹ پر 225 رنز بنائے  تھے ،منیبہ علی نے ففٹی اسکور کی ۔جواب میں ویسٹ انڈیز ویمنز نے ہدف 4 وکٹ پر پورا کر تے ہوئے تین ون ڈے میچز کی سیریز 0-3 سے جیت لی۔

یہ بھی پڑھیں:80 سالہ بزرگ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم کہاں ہے؟ اہم خبر آگئی