بلاول بھٹو کل سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک ہو ں گے

May 14, 2023 | 18:13:PM
بلاول بھٹو کل سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک ہو ں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے بھی کل سپریم کورٹ کے باہر دھرنے میں شریک  ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق پی پی کے تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت  کر دی گئی ہے، ارکان پارلیمنٹ بھی کل احتجاج میں شرکت کریں گے ، 

شریک چئیرمین آصف زرداری نے بلاؤل ہاؤس اسلام آباد میں کل اہم اجلاس طلب کرلیا ہے،سندھ کے متعدد صوبائی وزراء بھی کل اسلام آباد روانہ ہوں گے ۔