عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، پاکستان میں مزید مہنگا ہو گیا، خریدار پریشان

May 14, 2022 | 17:59:PM
سونے کی فی تولہ قیمت، اضافے کا سلسلہ جاری
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے ۔
10 گرام سونا 514 روپے اضافے سے 116512 روپے کا ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاو¿ 5 ڈالر کم ہوکر 1813 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  عامر لیاقت تنقید کے نشانے پر۔ طوبیٰ انور کو شادی کی پیشکش ہو گئی