تحریک عدم اعتماد ۔مولانافضل رحمان کی کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت 

Mar 14, 2022 | 12:44:PM
مولانا فضل الرحمان ،
کیپشن: مولانا فضل الرحمان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو الرٹ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک بھر کے تمام کارکن الرٹ رہیں،کارکنان کو کسی بھی وقت اسلام آباد بلایا جاسکتا ہے،مولانا نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ صوبائی قیادت اضلاع سے اوریونین کونسل تک رابطے شروع کردے۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت یا اپوزیشن ۔۔؟؟ق لیگ کی ترین گروپ سے مشاورت