کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے اگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ابراہیم رند) کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔
انتظامیہ کے مطابق لانڈھی کے رہائشی 35 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے،متاثرہ مریض کو نیپا اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرادیا گیاہے،مریض کو گزشتہ روز ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
ہسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی،کراچی میں مجموعی طور پر ایم پاکس کے 10کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، وزرا کے پیٹرول کوٹے میں 50 فیصد کمی