لالی ووڈ کی نئی ایکشن تھرل سسپنس فلم" تھرٹین" کا ٹیزر ریلیز

Jun 14, 2023 | 23:32:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی ووڈ کی نئی ایکشن تھرل سسپنس فلم" تھرٹین" کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق فلم کی کاسٹ میں عدنان شاہ ٹیپو ,سلیم معراج اور تقی احمد نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ,عدنان شاہ ٹیپو فلم میں سریل کلر کا کردار ادا کر رہے ہیں.

واضح رہے کہ ایکشن سے بھرپور یہ فلم  " تھرٹین" اسی سال ستمبر میں میٹرو لائیو موویز ریلیز کرے گا.