سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

Jun 14, 2022 | 17:22:PM
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
کیپشن: سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمت میں 350 روپے کمی کے ایک تولہ سونا 1 لاکھ 42 ہزار 450 روپے کا ہوگیا۔

 سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 42 ہزار 450 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا298 روپے کمی 1 لاکھ 22 ہزار 130 روپے ہوگئی ۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر سستاہوکر 1822 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں:فلیٹ ٹائر جلد ماضی کا حصہ ہونگے، ٹیسلا نے نئے ماڈل میں ایئرلیس ٹائر متعارف کروا دئیے
صرافہ بازار ڈیلرز کے مطابق ڈالر 205 روپے پر پہنچے پر سونے کی قیمت میں نمایاں کمی نہیں ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول و ڈیزل کی قیمت میں مزید کتنا اضافہ ہو گا؟