چیلسی نے فیفا کلب ورلڈ کپ جیت لیا

Jul 14, 2025 | 10:50:AM
 چیلسی نے فیفا کلب ورلڈ کپ جیت لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نیو جرسی::فیفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

چیلسی کے کھلاڑی کونی پالمر نے شاندار ڈبل سکور کیا، جبکہ انہوں نے جواؤ پیڈرو کے لیے تیسرا گول بھی بنایا، جو پہلے ہاف میں آیا۔

یہ فتح چیلسی کے لیے یورپین چیمپئنز لیگ کی کامیابی کے بعد دوسری بڑی ٹرافی ہے، جو مئی میں جیتی گئی تھی۔

یورپین چیمپئنز پی ایس جی کو اس سیزن کے دوران پانچویں ٹرافی سے محروم کر دیا گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی میٹ لائف سٹیڈیم، نیو جرسی میں موجود تھے جہاں اس میچ کا انعقاد ہوا انہوں نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دی۔

مزید پڑھیں:حارث رؤف ہیمسٹرنگ انجری سے نجات پانے کیلئے پاکستان میں ری ہیب  مکمل کرینگے