کاروبارنیٹ میٹرنگ ختم، بجلی واپس خریدنے کی نئی شرح طے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( 24 نیوز )نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے کرلی گئی ہے جو جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔
نئی سولر پالیسی کے تحت سولر پینل پر نیٹ میٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ نافذ کی جائے گی، نیٹ میٹرنگ سے 103 ارب کا بوجھ پڑا۔
بجلی واپسی نرخ 11.33 روپے فی یونٹ مقرر کیے گئے ہیں تاہم پرانے سولر صارفین 27 روپے پر ہی بجلی بیچتے رہیں گے۔ آئندہ بجلی کا جو بھی نرخ ہوگا، واپسی نرخ اس کا ایک تہائی ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:بادل آج بھی برسیں گے؟
پاور ڈویژن کے مطابق 8500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں لانے کا ہدف ہے، نئی پالیسی نیپرا منظوری کے بعد کابینہ میں پیش کی جائیگی۔