الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر 

Jan 14, 2026 | 20:34:PM
الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔

سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت 20 جنوری کو ہوگی ۔

الیکشن کمیشن نے وزیراطلاعات شفیع جان کے خلاف بھی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔

شفیع جان سے متعلق کیس کی سماعت بھی 20 جنوری کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر! سابق صدر انتقال کر گئے