ترک فواج کے ڈپٹی چیف کی جنرل  ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات، پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف

Feb 14, 2024 | 23:32:PM
ترک فواج کے ڈپٹی چیف کی جنرل  ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات، پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
کیپشن: جنرل  ساحر شمشاد مرزا سے ترک فواج کے ڈپٹی چیف ملاقات کرتے ہوئے
سورس: 24 News
ترک فواج کے ڈپٹی چیف کی جنرل  ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات، پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
ترک فواج کے ڈپٹی چیف کی جنرل  ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات، پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
ترک فواج کے ڈپٹی چیف کی جنرل  ساحر شمشاد مرزاسے ملاقات، پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف نے جوائنٹ  چیفس آف  سٹاف کمیٹی جنرل  ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی اور پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔

پاک آرمی کے ادارہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف سے جوائنٹ  چیفس آف  سٹاف کمیٹی  جنرل  ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات ہوئی، جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرزمیں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے پیٹرول سے پہلے عوام پر گیس بم گرا دیا، قیمتوں میں بڑااضافہ

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ معزز مہمان نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور ترک مہمان کی جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔