فلم ’’ڈاکٹر اسٹرینج اِن دی ملٹی ورس آف مَیڈنیس‘‘ کا تہلکہ خیز ٹریلرجاری

Feb 14, 2022 | 21:17:PM
 فلم، ڈاکٹر ،اسٹرینج، اِن دی، ملٹی ورس، مَیڈنیس ٹریلر 
کیپشن:  فلم ’’ڈاکٹر اسٹرینج اِن دی ملٹی ورس آف مَیڈنیس‘‘ کا ٹریلر (ویڈیو پکچر) 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ڈاکٹر اسٹرینج نےبرائی کیخلاف نیا محاذ سنبھال لیا. معروف سائنس فکشن فلم کے سیکوئل ’’ڈاکٹر اسٹرینج اِن دی ملٹی ورس آف مَیڈنیس‘‘ کا تہلکہ خیز ٹریلرجاری کردیا گیا. ایکشن سے بھرپور فلم 6 مئی سے سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: گھر کے باہر11سالہ بچی کا قتل، ملزم بچی کو ٹیوشن پڑھاتا تھا