نادرا نے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ب فارم پر تصویر لازمی قرار دیدی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: نادرا ، بچوں، ب فارم، تصویر، لازمی,NADRA, children, B form, photo, mandatory,
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)نادرا نے 3 سے 10 سال کے بچوں کے ب فارم پر تصویر لازمی قرار دیدی۔
نادرا کی جانب سے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کیلئے اہم اقدام سامنے آیا ہے جس کے تحت 3 سے 10 سال کےبچوں کےب فارم پر تصویر لازمی قراردیدی گئی ہے۔
10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لئے جائیں گے،ب فارم پر 3 سال تک کے بچوں کی تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر وردہ قتل کیس:گرفتار ملزم کے تفتیشی ٹیم کے سامنے اہم انکشافات
نادرا کےمطابق پیدائش کے ایک ماہ کے اندر بچےکا یونین کونسل میں اندراج کرانا ہوگا،اس کامقصد فیملی ٹری میں کسی غیرمتعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکنا ہے۔