امریکی مسافرطیار ہ حادثہ سے بچ گیا، ہنگامی لینڈنگ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)امریکی مسافر بردار طیارے کی شمالی ورجینیا میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہےکہ روانگی کےچند منٹ بعد ہی طیارےکا ایک انجن فیل ہوگیا،مسافر طیارے میں عملے سمیت 290 افراد سوار تھے۔
طیارے نے جاپان کیلئے اُڑان بھری تھی،واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا،بروقت ہنگامی لینڈنگ نے طیارے کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔
یہ بھی پڑھیں:پشاور: سینٹرل پولیس آفس میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر پابندی