ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کا مکمل طریقہ کار کیا ہے؟

Dec 14, 2023 | 15:25:PM
ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کا مکمل طریقہ کار کیا ہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ماہر سے ماہر شخص بھی ڈرائیونگ ٹیسٹ میں غلطیاں کردیتے ہیں،کیا ڈرائیونگ ٹیسٹ اتنا مشکل ہے،اسپیکٹر افتخار نے ڈرائیونگ کی  بنیادی غلطیاں بتا دی۔

سیف سٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کی بنیادی غلطیوں  کے حوالے سے ویڈیو شیئر کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  انسپکٹر افتخار نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کی بنیادی دو غلطیاں ہیں  کہ ایک تو ٹیسٹ کو پریشر  لیتے ہیں اور دوسرا لوگوں نے باقاعدہ کسی سے سیکھا نہیں ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ 90 فیصد لوگوں کو ہوتا ہے کہ جب کون کے نزدیک آئے گے تو ہم پاس ہو جائے گے،پولیس اہلکار نے کہا کہ جس اینگل سے آپ آتے ہیں تو اسی اینگل سے اگر واپس آئے تو ریورس کرتے ہوئے ہم کون کے پاس کرلیتے ہیں تو ریورس کا اینگل نیرو ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے ساتھ کوئی کار اور بھی جا رہی ہے اور آپ سپیڈ سے جا رہے ہیں تو آپ اپنا کٹ بھی سپیڈ سے کریں۔