دلہا دلہن کو شادی ہال میں منفرد انٹری کا شوق مہنگا پڑ گیا۔۔ویڈیو وائرل

Dec 14, 2021 | 15:00:PM
دلہا دلہن کو منفرد انٹری مہنگی پڑ گءی
کیپشن: دلہا دلہن انٹری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)دلہا دلہن شادی ہال میں انٹری کے دوران جھولا گرنے کے باعث گرپڑے۔

بھارتی جوڑے نے ہوا میں معلق جھولے پر سوار ہو کر شادی ہال میں انٹری دی مگر بیچارہ کمزور جھولا متوقع میاں، بیوی کی محبت کا بوجھ برداشت نہ کر سکا اور دلہا دلہن 12 فٹ بلندی سے زمین پر آگرے۔

یہ بھی پڑھیں: سکول مالکان کیلئےنئی مشکل۔۔

 خوش قسمتی سے جوڑا زیادہ زخمی نہیں ہوا اور کچھ ہی دیر بعد دوبارہ ہلا گلا شروع کر دیا۔

واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں پیش آیا۔