یوم آزادی پر کن معروف شوبز شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا؟ جانیے

Aug 14, 2023 | 21:38:PM
یوم آزادی پر کن معروف شوبز شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )یوم آزادی پر معروف شوبز شخصیات کو خدمات کے اعتراف میں ایوارڈز سے نوازا جائے گا ۔ 

تفصیلات کے مطابق  پاکستان ٹیلی ویژن تقریب آج رات ساڑھے دس بجے نشر کرے گا ۔ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں  صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ ، معروف اداکارہ میزبان جگن کاظم ،گلوکارہ عنایب حسین بھٹی مرحوم، اداکار عجب گل ،اداکار عدنان صدیقی، فلم ڈائریکٹر حسن عسکری ،معروف کلاسیکل ڈانسر شیما کرمانی ، گلم ڈائریکٹر سرمد سلطان کھوسٹ ، ہدایتکار بلال لاشاری، معروف گلوکار راحت فتح علی خان ، شاعر انور مسعود ،شاعر محمد امجد ثاقب ،معروف گلوکارہ شازیہ منظور ،شاعر افتخار عارف  اور  مرزا اختیار بیگ بھی ایوارڈ حاصل کرنیوالوں میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شازیل شوکت کی بلیک ساڑھی پہنے بے باک ویڈیو وائرل، صارفین آگ بگولہ ہو گئے