جامعہ زکریا ملتان کے ہاسٹل پر حملہ۔۔ 1طالب علم جاں بحق ۔3 زخمی

Aug 14, 2021 | 17:52:PM
جامعہ زکریا ملتان کے ہاسٹل پر حملہ۔۔ 1طالب علم جاں بحق ۔3 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

     ( مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم افراد نے  جامعہ زکریا ملتان کے ہاسٹل کی کنٹین پر حملہ کرکے ایک طالب علم کو جاں بحق جبکہ تین کو زخمی کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق قتل ہونے والے طالب علم کی شناخت کلیم اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے طالب علموں کی شناخت عبدالقدیر اور شرجیل احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعے کے بعد پولیس نے  زخمی ہونے والےطالب علموں  کو  طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر د یا ہے جبکہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شرو ع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوم آزادی کی خوشی میں فائرنگ ۔ 1 جاں بحق۔ 27 زخمی