جنوبی وزیرستان میں سونا نکل آیا؟شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )جنوبی وزیرستان اپر میں تریخ کونڑنالےمیں سونےکےذرات کی موجودگی کی خبر پر مقامی آبادی سونانکالنے پہنچ گئی۔
مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ سونےکے ذرات جمع کرنےکے لیے مرکری کا استعمال کیا جارہاہے، تحصیل کانی گرم میں نالے کا سارا پانی آلودہ ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:5 گنا زیادہ تیل۔۔! خزانے کی حقیقت نے تہلکہ مچا دیا
ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کا کہنا ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی جارہی ہے۔