گلوکارہ گلاب نے رمضان المبارک پر نعتیہ کلام جاری کردیا

Apr 14, 2023 | 23:25:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی )پاکستانی معروف گلوکارہ گلاب  نے رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ گلاب نے رمضان کریم کے آخری عشرے میں اپنی نعتیہ کلام جاری کردیا ہے جس کا عنوان میرے رسول ﷺ سے رکھا ہے، اس نعت کی طرز غلام حسین نے بنائی ہے جبکہ  نعت کو خرم بھٹی نے پرڈیوس کیا ہے۔