طالبات کے بیگ سے آئس برآمد، محکمہ تعلیم نے معاملےکو دبا دیا

Sep 13, 2022 | 15:55:PM
 طالبات کے بیگ سے آئس برآمد، محکمہ تعلیم نے معاملےکو دبا دیا
کیپشن: طالبات
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ایبٹ آباد کے سرکاری سکول کی طالبات کے بیگ سے منشیات برآمد کی گئی ہے ۔ 

ایبٹ آباد میں سرکاری سکول کی گیارہ طالبات سے منشیات برآمد ہو ئی ہے ، دوران تلاشی سکول انتظامیہ نے بیگ سے آئس برآمد کی،  ملوث طالبات کا نام سکول سے خارج کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم نے معاملےکو دبا دیا جبکہ سکول میں منشیات کیسے آئی؟پولیس بھی منشیات فروش گروہ کا سراغ لگانے میں ناکام ہوگئی۔