چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد کے انتقال پر اظہار افسوس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(محمد حماد) چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد کے گہرے دُکھ اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےوزیر محمد کی کرکٹ کے شعبے میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر محمد ایک اچھے بیٹسمین اور انتہائی نفیس انسان تھے ،اللہ تعالٰی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
یہ بھی پڑھیں: گورنر پنجاب نے صوبائی وزراء رانا محمد اقبال اور منشاء اللہ بٹ سے حلف لے لیا