جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی 

Oct 13, 2023 | 17:42:PM
جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی 
کیپشن: گزین عباسی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
صاحبزادہ گزین عباسی کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور دوستوں کی مشاورت کے بعد کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: سکولز کے اوقات کارتبدیل، اہم وجہ سامنے آ گئی