سندھ میں اسلحے کے لائسنس جاری کرنے پر مکمل پابندی
کیپشن: سندھ اسمبلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سندھ میں اسلحے کے لائسنس جاری کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔
وزیر داخلہ کی ہدایت پرپابندی عائد کردی گئی ،ڈپٹی کمشنرز اسلحے کے لائسنس جاری نہیں کریں گے ،سیکرٹری داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت میچ کے دوران سٹیڈیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی، بھارتی پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی