کسانوں نے کم قیمت پرشوگرملوں کوگنےکی سپلائی سے انکارکردیا

Nov 13, 2025 | 15:11:PM
کسانوں نے کم قیمت پرشوگرملوں کوگنےکی سپلائی سے انکارکردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال ڈوگر)فیصل آباد کے کسانوں نے کم قیمت پرگنےکی سپلائی سے انکارکردیا۔
 کسانوں نےفیصل آبادکی تحصیل صدر کے علاقے نڑوالا روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ گنے کی کم ازکم قیمت 500 روپے فی من مقرر کی جائے،اس کے علاوہ  بےجاکٹوتیاں بند ہوں گی تو گنے کی سپلائی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ میں ملازمین کوریٹائرمنٹ سے قبل پنشن کی ادائیگی کرنے کی ہدایت
کاشت کاروں کاکہناہے کہ کسان گنافروخت کریں گے تو ہی گندم اگائی جا سکے گی.