خواجہ سراء اور خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مقدمات درج

May 13, 2026 | 14:13:PM
خواجہ سراء اور خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور میں خواجہ سراء اور خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے 2 مختلف واقعات کے پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

پولیس کے مطابق ہنجر وال میں ملزم نے خواجہ سراء سے مبینہ زیادتی کی,پولیس کا کہنا ہے کہ نشتر کالونی میں 3 افراد نے خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کی گئی۔

دونوں مقدمات درج کر کے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔