کوئٹہ، ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ، ایک شخص زخمی

May 13, 2023 | 12:01:PM
کوئٹہ، ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ، ایک شخص زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں بولان کے علاقے پیرو کنری ریلوے ٹریک کے قریب دھماکہ ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق پیرو کنری ٹریک کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا  جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: مئی کا آخری ہفتہ خطرناک ، بہت کچھ ہونے والا ہے؟