گلوکار عمران ہاشمی نے "مدرز ڈے" کیلئے نیا گانا ریلیز کردیا

May 13, 2023 | 01:03:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی گلوکار عمران ہاشمی نے مدرز ڈے کی مناسبت سے  "میری ماں "گانا ریلیز کردیا. 

تفصیلات کے مطابق  گانے کی شاعری اور موسیقی بھی عمران ہاشمی نے خود لکھی اور ترتیب دی ہے۔ ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر گانے کو خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔