ایف سی کا نوجوان اکمل طارق ٹرین آپریشن کے دوران شہید
کیپشن: تصویر، آئی ایس پی آر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) نارووال ایف سی کے نوجوان اکمل طارق بلوچستان ٹرین آپریشن میں اپنے وطن کی حفاظت کرتے شہید ہوئے۔
اکمل طارق کا تعلق نواحی گاؤں پھلواڑی سے ہے، شہید اکمل طارق کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی۔
اکمل کا ایک ماہ کا بیٹا ہے، اکمل تین بہنوں اور چار بھائیوں کا بڑا بھائی تھا۔