افغانستان کےسابق وزیراعظم کی منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات

Mar 13, 2021 | 12:27:PM
افغانستان کےسابق وزیراعظم کی منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)افغانستان کےسابق وزیر اعظم   اور حسب اسلامی کے امیر گلبدین حکمت یار کی امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات،افغانستان اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
تفصیلات کے مطابق گلبدین حکمت یار منصورہ پہنچےاور امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی،ملاقات میں انہوں نے  افغانستان اور خطے کی مجموعی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،انہوں نےافغانستان مین امن کے قیام پر ہونے والی پیشرفت پر بھی گفتگو کی۔ ملاقات میں پروفیسر ابراہیم، امیرالعظیم، شبیر احمد خان ،آصف لقمان قاضی بھی موجود تھے۔