بلوچستان کے ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے

Jun 13, 2025 | 18:58:PM
بلوچستان کے ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )بلوچستان کے ضلع چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا ہے کہ چمن میں زلزلے کا مرکز 15 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اس زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :اوگرا کا جون کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان