بہو کی معمولی خواہش پر سسر کا ایسا کام کہ انسانیت بھی کانپ اٹھی

Jun 13, 2022 | 16:29:PM
بہو کی معمولی پر خواہش پر سسر کا ایسا کام کہ انسانیت بھی کانپ اٹھی
کیپشن: خاتون قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین میں مقیم شوہر کے پاس جانے کے اصرار پر سر نےکلہاڑی کے وار کرکے بہو کو قتل کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق  واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا، خاتون کا شوہر روزگار کے سلسلے میں بحرین میں مقیم ہے،خاتون اپنے 2 بچوں کے ساتھ بیرون ملک جانا چاہتی تھی جبکہ سسر بہو اور بچوں کے جانے پر راضی نہیں تھی، ملزم نے اسی رنجش پر  بہو کو قتل کر کے گرفتاری پیش کردی۔

یہ بھی پڑھیں:خاتون سے زیادتی کیس ۔رونالڈو کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

مقامی پولیس کے مطابق خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ مقتولہ کے پاس آسٹریلیا کی شہریت بھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عید الاضحی کب ہو گی؟ماہر فلکیات نے بتا دیا