فاسٹ بالر حسن علی کا سپرلیگ کے بقیہ میچ کھیلے بغیر واپس آنے کا فیصلہ

Jun 13, 2021 | 20:03:PM
 فاسٹ بالر حسن علی کا سپرلیگ کے بقیہ میچ کھیلے بغیر واپس آنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فاسٹ بولر حسن علی خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچوں سے دستبر ار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی وہ خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلان کیا کہ حسن علی بقیہ میچز سے آﺅٹ ہوگئے ہیں وہ ببل سے باہر چلے گئے۔
پی ایس ایل 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی نے بتایاکہ فیملی سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پٹرول کتنے روپے فی لیٹر مہنگاہو گا ۔۔ سلیم مانڈوی والا نے بڑا دعویٰ کردیا