ورلڈ سنوکر انڈر 21 چیمپیئن شپ، حمزہ الیاس کا فاتحانہ آغاز

Jul 13, 2023 | 19:10:PM
ورلڈ سنوکر انڈر 21 چیمپیئن شپ، حمزہ الیاس کا فاتحانہ آغاز
کیپشن: حمزہ الیاس (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خالد چیمہ) ورلڈ سنوکر انڈر 21 چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسٹ حمزہ الیاس نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں عراقی کیوسٹ کو شکست دے دی ۔

سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ورلڈ اسنوکر انڈر 21 چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 کیوسٹ شرکت کر رہے ہیں۔ حمزہ الیاس نے اپنے پہلے میچ میں عراقی کیوسٹ کو 0-3 سے زیر کردیا۔

یہ بھی پڑھیے: دورہ سنگا پور، حکومت نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو این او سی جاری کردیا

حمزہ اگلے مرحلے میں بھارتی کیوسٹ سے ٹکرائیں گے۔ ایشین چیمپئن احسن رمضان کل مصر کیخلاف اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔