پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا  

Jul 13, 2022 | 16:42:PM
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا  
کیپشن: پیٹرول پمپ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے  18 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پیٹرول پمپس پر ہڑتال اور مطالبات کے حوالے بینرز آویزاں کر دیئے گئے ۔پیٹرول ڈیلرز نےحکومت سے منافع کا مارجن بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ملک میں کم از کم اجرت 25ہزار ہو چکی  ہے۔بجلی مہنگی ،جنریٹر کے اخراجات بھی بڑھ گئے ہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز  نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت وعدہ کے مطابق ڈیلرز پرافٹ مارجن 6 فیصد کرے۔

 یہ بھی پڑھیںپیٹرول کی قیمت کتنی کم ہو گی۔۔؟ بڑی خبر آ گئی