پنجاب حکومت نے9 افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پربھجوانےسےمعذرت کرلی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(درنایاب)پنجاب حکومت نے9 افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پربھجوانےسےمعذرت کرلی۔
ڈی جی پیرافورس کیپٹن (ر )فرخ عاطف خان کوکورس پربھجوانےسےانکارکردیاگیا۔
ڈپٹی کمشنرخانیوال ملیحہ رشید ، ڈی جی پھاٹاسکندرذیشان ، ڈی جی ایل ڈی اے فلائٹ لیفٹیننٹ (ر )محمد طاہر فاروق، ڈی سی اٹک راؤآصف رضا کو کورس پر بھجوانے سے انکار کردیا گیا۔
سی ای او کیٹل مینجمنٹ کمپنی بلال ہاشم ، ایم ڈی ٹی ڈی سی پی، ڈی سی بہاولپور سید حسن رضا کو کورس پر بھجوانے سے انکار کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:خوشخبری،ہنڈا سوک کے نئے ماڈلز کی تعارفی قیمتوں کا اعلان
ماریہ طارق کو ہائر ایجوکشن کے باعث برطانیہ ہونےپرکورس پربھجوانےسےمعذرت کرلی گئی، پنجاب حکومت کی جانب سےجوائنٹ سیکرٹری ٹریننگ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھ دیا گیا۔