انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے وقت میں توسیع کر دی

Jan 13, 2024 | 16:19:PM
انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا معاملہ ، الیکشن کمیشن نے وقت میں توسیع کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کے الاٹمنٹ کا وقت بڑھا دیا ۔

الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کی وقت میں رات 7 بجے تک کا وقت بڑھا دیا،امیدواران رات 7 بجے تک پارٹی ٹکٹ جمع کروا کر انتخابی نشان الاٹ کرواسکتے ہے، واضح رہے کہ  پی ٹی آئی کی جانب سے امیدواروں کو پہلے ہی پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹس جمع کرانے کا کہہ دیا گیا ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا بلےکی بجائےبلےباز کے نشان پرالیکشن لڑنےکااعلان