محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

Feb 13, 2023 | 15:10:PM
محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل
کیپشن: محمد حفیظ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے احسان علی انجری کے بعد پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن سے باہر ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دبنگ انٹری

ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے احسان علی کی جگہ محمد حفیظ کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن آج سے شروع ہورہا ہے اور ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔