گجرانوالہ: بلاول بھٹو کے جلسے کے دوران سٹیج سے گر کر فیصل میر زخمی

Dec 13, 2023 | 00:20:AM
گجرانوالہ: بلاول بھٹو کے جلسے کے دوران سٹیج سے گر کر فیصل میر زخمی
کیپشن: گجرانوالہ: بلاول بھٹو کے جلسے کے دوران سٹیج سے گر کر فیصل میر زخمی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) گجرانوالہ میں بلاول بھٹو کے جلسے کر دوران سٹیج سے گر کر فیصل میر زخمی ہو گئے۔

گجرانوالہ میں بلاول بھٹو کے جلسے کر دوران سٹیج سے گر کر زخمی ہونے والے فیصل میر  کو ریسکیو ٹیموں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد جنرل ہسپتال منتقل کر دیا، جنرل ہسپتال میں فیصل میر کا سٹی سکین کرنے کے بعد انتہائی نگہداشت میں منتقل کر دیا گیا، سٹیج سے گرنے کے بعد فیصل میر کے دائیں جانب پیٹ کے قریب چھوٹ آئی۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، معمولی سی چھوٹ ہے۔

ی بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی کی سیاسی تیراندازی پر ن لیگ کی خاموشی، اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی

اس موقع پر صوبائی وزیر عامر میر، رانا فاروق سید خاں، تنویر اشرف قائرہ، رانا جواد، رانا رضوان، چوہدری نعمان یوسف اور جاوید اختر سمیت جیالوں کی بڑی تعداد عیادت کیلئے موجود تھی۔