پاکستان علاقائی امن و استحکام میں اہم کردار ادا کررہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

Dec 13, 2022 | 18:17:PM
پاکستان ,علاقائی ,امن و استحکام , بلاول بھٹو زرداری
کیپشن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگردی اور اسلاموفوبیا آج کے دور کے بڑے مسائل ہیں۔

 انڈونیشین ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ خواتین کو معاشی طور پرمستحکم کرنا شہید بی بی کا وژن تھا،پاکستان علاقائی امن و استحکام میں اہم کردار ادا کررہا ہے،پاکستان جمہوریت کے فروغ پر یقین رکھتا ہے۔