مقبوضہ کشمیر میں تعینا ت ایک اوربھارتی فوج کے افسرکی خود کشی 

Dec 13, 2021 | 13:16:PM
بھارتی میجر ، خود کشی
کیپشن: بھارتی میجر نےخود کشی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی میجر نے خود کشی کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آرمی میجر نے خو د کو اے کے 47 کی رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی ختم کرلی ۔میجر پرویندر سنگھ مہو بال پوسٹ پر کمانڈرتعینات تھے ۔پولیس ذرائع کےمطابق اپنے رہائشی کوارٹر میں پولیس میجر نے خود کوگولی ماری۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی فوج کو ایران پر حملےکیلئے تیار رہنے کا حکم