ضلعی انتظامیہ لاہور کا دماغ الٹ گیا، واہگہ کوریڈورپر سبزہلالی پرچموں کو اُلٹالگا دیا

Aug 13, 2025 | 21:19:PM
ضلعی انتظامیہ لاہور کا دماغ الٹ گیا، واہگہ کوریڈورپر سبزہلالی پرچموں کو اُلٹالگا دیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صوبائی دارالحکومت  لاہور کی ضلعی انتظامیہ نےواہگہ کوریڈورپر سبزہلالی پرچموں کو اُلٹالگا دیا۔شہریوں نے قومی پرچم فوری درست کرکے لگانے کامطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مابق لاہور  کے علاقے میں نئے بننے والے واہگہ کوریڈور پر درجنوں سبز ہلالی پرچم کو الٹا لگا دیا گیا  ۔ سبز ہلالی پرچم پر موجود چاند ستارے کا رخ اوپر کے بجائے زمین کی جانب کردیا گیا ۔۔ واہگہ کوریڈور پر درجنوں کے حساب سے سبز ہلالی پرچم الٹے لگا دئیے گئے ۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ واہگہ کوریڈور پر الٹے پرچموں کو سیدھا کرکے دوبارہ لگایا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں:جنوبی افریقن بیٹسمین ڈیوالڈ بریوس نے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے